مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13401
باب: کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
في الرجل يريد العمرة وهو بمكة: من أين يعتمر؟
حدیث نمبر: 13401
١٣٤٠١ - وقال عطاء (يحرم) (١) من مكة.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء نے فرمایا وہ مکہ سے ہی احرام باندھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (محرم).