حدیث نمبر: 13400
١٣٤٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص بن غياث عن همام قال: سئل الحسن عن رجل قدم مكة معتمرًا، ثم أراد أن يحج عن أمه، فقال: يخرج إلى وقته.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص مکہ میں عمرہ کرنے آیا پھر اس نے اپنی والدہ کی طرف سے حج کا ارادہ کیا (تو احرام کہاں سے باندھے ؟ ) آپ نے فرمایا وہ میقات جائے وہاں سے باندھے اور حضرت عطاء نے فرمایا وہ مکہ سے ہی احرام باندھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13400
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13400، ترقيم محمد عوامة 13105)