مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1338
باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنا مکروہ ہے
(من كره البول قائما)
حدیث نمبر: 1338
١٣٣٨ - حدثنا وكيع عن حريث عن الشعبي قال: من الجفاء أن يبول قائما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنا بدتہذیبی (اکھڑ پن) ہے۔