مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1337
باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنا مکروہ ہے
(من كره البول قائما)
حدیث نمبر: 1337
١٣٣٧ - حدثنا وكيع عن كهمس عن ابن بريدة قال: كان يقال: من الجفاء أن (تبول) (١) قائما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بریدہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنا بدتہذیبی (اکھڑ پن) ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (يبول).