مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13377
باب: محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر
فيما يتداوى المحرم وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 13377
١٣٣٧٧ - وقال مجاهد: إن يتداوى بواحد منهما فعليه دم.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ان میں سے کسی ایک چیز کو (بطور دوا) لگائے گا تو اس پر دم لازم ہے۔