مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13376

باب: محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر

فيما يتداوى المحرم وما ذكر فيه

حدیث نمبر: 13376
١٣٣٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا معتمر عن ليث عن عطاء وطاوس أنهما كانا لا يريان بأسًا أن يداوي المحرم شقاقه بالسمن والزيت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اور حضرت طاؤس محرم شخص کے لیے پھٹی ہوئی جلد پر بطور دوا گھی اور زیتون ملنے اور مالش کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13376
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13083»