حدیث نمبر: 13347
١٣٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن (بسام) (١) عن أبي جعفر قال: رأيت الكباش مقلدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے ایک مینڈھا دیکھا جس کو قلادہ ڈالا ہوا تھا۔
حواشی
(١) في [ص]: (هشام).
١٣٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن (بسام) (١) عن أبي جعفر قال: رأيت الكباش مقلدة.حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے ایک مینڈھا دیکھا جس کو قلادہ ڈالا ہوا تھا۔