مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13348
باب: بکری کو ھدی بھیجتے وقت قلادہ ڈالنا
في تقليد الغنم
حدیث نمبر: 13348
١٣٣٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن عمر بن ذر عن عطاء أن عائشة كانت تقلد الغنم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بکری کو ھدی بھیجتے وقت قلادہ ڈالتی تھیں۔