مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13342

باب: حج کرنے والا حج کی ابتداء مکہ سے کرے یا مدینہ سے کرے

في الرجل يحج يبدأ بمكة (أو بالمدينة)

حدیث نمبر: 13342
١٣٣٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن إسرائيل عن (ثوير) (١) عن أبيه قال: خرجت مع علقمة والأسود وعمرو بن ميمون فبدؤوا بالمدينة قبل مكة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثویر کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ، حضرت اسود اور حضرت عمرو بن میمون کے ساتھ حج کے لیے نکلا، انہوں نے مکہ سے پہلے مدینہ سے حج کی ابتداء کی۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (نوير)، وفي [ن]: (ثور).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13342
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13049»