حدیث نمبر: 13341
١٣٣٤١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو أسامة عن الزبرقان قال: كنا بمكة فأردنا أن نأتي المدينة، فذكرنا ذلك لسعيد بن جبير، فقال: (لطواف) (١) واحد بهذا البيت أحب إليّ من إتيان (المدينة) (٢) ثماني مرات.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زبرقان کہتے ہیں کہ ہم مکہ میں تھے اور ہم نے چاہا کہ ہم مدینہ آجائیں پھر ہم نے اپنے ارادے کا ذکر حضرت سعید بن جبیر سے کیا، آپ نے فرمایا : بیت اللہ کا ایک دفعہ طواف کرنا میرے نزدیک آٹھ بار مدینہ آنے سے بھی بہتر ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (للطوف)، وفي [ص]: (طواف).
(٢) سقط من: [ن، ف].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13341
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13341، ترقيم محمد عوامة 13048)