مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(من رخص في المعصفر للمحرمة) باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 13328
١٣٣٢٨ - حدثنا أبو بكر حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم أنه كره المهرود للمحرمة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم محرمہ عورت کے لیے زرد رنگ میں رنگے ہوئے کپڑوں کو ناپسند کرتے تھے۔