مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(من رخص في المعصفر للمحرمة) باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 13326
١٣٣٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن الجعد قال: حدثتني عائشة ابنة سعد أن سعدًا كان يقول لبناته: ثيابكن التي تحرمن فيها (هي المصبغات) (١) إذا أحرمتن (فضعنها) (٢) في حجوركن (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد نے اپنی بیٹیوں سے فرمایا : تمہارے کپڑے جن میں تم احرام باندھتی ہو وہ زرد رنگ میں رنگے ہوئے ہیں، جب تم احرام باندھو تو وہ کپڑے اپنے حجروں (خیموں) میں چھوڑ دینا۔
حواشی
(١) زيادة من: [جـ، ص]: وفي [جـ، ص]: (هي المصبغات).
(٢) في [ن، ب]: (وصبغها).