مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(من رخص في المعصفر للمحرمة) باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 13324
١٣٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (علي بن مسهر) (١) عن عبيد اللَّه عن نافع أن نساء عبد اللَّه بن عمر وبناته كن يلبسن الحلي والمعصفرات (وهن) (٢) محرمات (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی اہلیہ اور بیٹیاں حالت احرام میں زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا اور زیورات استعمال کرتی تھیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (وكيع عن مسهر)، وفي [ن]: (وكيع من مسهر)، وفي [ف]: (وكيع عن مسعر).
(٢) في [ص، ن]: (وهي)، وفي [ف]: (وكن).