مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(من رخص في المعصفر للمحرمة) باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 13322
١٣٣٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة عن هشام عن فاطمة (بنت) (١) المنذر أن أسماء كانت تلبس المعصفر وهي محرمة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسمائ نے حالت احرام میں زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہنا ہوا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (ابنة).