حدیث نمبر: 13320
١٣٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا بكار بن عبد اللَّه (عن) (١) موسى بن عبيدة قال: رأيت عمر بن عبد العزيز يتبع الناس في المنازل ينهاهم عن المعصفر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن عبیدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا آپ لوگوں کے گھروں اور رہائش گاہوں میں جا کر ان کو زرد رنگ سے منع کر رہے ہیں۔

حواشی
(١) في [ف]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13320
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13320، ترقيم محمد عوامة 13027)