حدیث نمبر: 13317
١٣٣١٧ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن ليث عن عطاء عن طاوس ومجاهد أنهم كرهوا العروق (للمحرم) (١)] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد محرم کے لیے عرق میں رنگے ہوئے کپڑے کو ناپسند کرتے تھے (عرق ایک زرد بوٹی ہے جس کی خوشبو اور ذائقہ بہت عمدہ ہوتا ہے اور یہ کھانے میں بھی استعمال ہوتا ہے) ۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط الخبر من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13317
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13317، ترقيم محمد عوامة 13024)