مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1330
باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
من رخص في البول قائما
حدیث نمبر: 1330
١٣٣٠ - حدثنا وكيع عن زكريا (عن) (١) عبد العزيز أبي عبد اللَّه عن مجاهد قال: ما بال رسول اللَّه ﷺ قائما إلا مرة في كثيب أعجبه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف ایک مرتبہ ایک صحرائی ٹیلہ میں جو آپ کو پسند آیا کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔
حواشی
(١) في [خ]: (في).