مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13292
باب: محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
في المحرم ينظر إلى (المرآة) من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 13292
١٣٢٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو أسامة عن جرير بن حازم قال: ثنا الزبير ابن (خريت) (١) عن عكرمة قال: كان ابن عباس لا يرى بأسًا (للمحرم) (٢) أن يحلق عن (الشجة) (٣) وأن ينظر في (المرآة) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما محرم کے لیے سر کے زخم (کی جگہ) سے بال مونڈنے اور شیشہ دیکھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، ص]: (حريث).
(٢) في [ص، ن]: بدل (للحرم).
(٣) في [ن، ب]: (السحر).
(٤) في [ب]: (المرءة)، وفي [ص]: (المرآة)، وفي [ز]: (المرااة).