مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13289
باب: محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
في المحرم ينظر إلى (المرآة) من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 13289
١٣٢٨٩ - وعن حجاج (١) عن عطاء (قالا) (٢): لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما دونوں فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ن]: زيادة (و).
(٢) في [ص]: (قال).