مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13288
باب: محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
في المحرم ينظر إلى (المرآة) من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 13288
١٣٢٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن حجاج عمن حدثه عن ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عطاء فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) مجهول.