مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم ينظر إلى (المرآة) من رخص في ذلك باب: محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 13286
١٣٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن إدريس (عن) (١) ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس أن ينظر فيها يميط عنه (الأذى) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم کے لیے شیشہ کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس سے تکلیف دور کردی گئی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ز]: (الأذا).