مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13271

باب: محرم کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا

(في) المحرم يقبل امرأته

حدیث نمبر: 13271
١٣٢٧١ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا عباد بن العوام عن هشام عن عطاء قال: إذا قبّل أو غمز فعليه دم] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں جب بیوی کا بوسہ لے لے یا (ہاتھ سے) دبا دے اس پر دم ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13271
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13269، 13275، 13276، ترقيم محمد عوامة: 12979»