مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13270
باب: محرم کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا
(في) المحرم يقبل امرأته
حدیث نمبر: 13270
١٣٢٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أسباط بن محمد عن (سعيد) (١) عن أبي معشر عن إبراهيم في المحرم يقبل امرأته أو يغمز امرأته بشهوة قال: عليه دم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر اپنی بیوی کو شہوت سے بوسہ دے دے یا (ہاتھ سے) دبا دے ؟ فرمایا اس پر دم ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (شعبة)، وفي [ب]: (سعد).