مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13214

باب: مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال

(ما) استيسر من الهدي

حدیث نمبر: 13214
١٣٢١٤ - وعن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن ابن عمر قال (٢): ﴿فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ ⦗٤٣٥⦘ الْهَدْيِ﴾: ما بين الرخص إلى الغلا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے مراد سستے سے لے کر مہنگے تک (ہر) جانور ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) كذا في النسخ.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13214
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13214، ترقيم محمد عوامة ---)