مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13213

باب: مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال

(ما) استيسر من الهدي

حدیث نمبر: 13213
١٣٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سليم الطائفي عن هشام بن (١) عروة عن أبيه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ کے ارشاد { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے مراد سستا جانور سے لے کر مہنگا جانور سب شامل ہیں۔

حواشی
(١) في [ن]: زيادة (عروة عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13213
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12925»