مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13205

باب: محرم کا داڑھ (دانت) نکلوانا

في المحرم يقلع الضرس

حدیث نمبر: 13205
١٣٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن منصور عن إبراهيم ومجاهد (قالا) (١): (إذا) (٢) اشتكى المحرم ضرسه نزعه، وإذا انكسر نزعه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب محرم کو داڑھ میں تکلیف ہو تو وہ اس کو نکلوا سکتا ہے اور اسی طرح اگر داڑھ وغیرہ ٹوٹ جائے تو نکلوا سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (قال).
(٢) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13205
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13210، ترقيم محمد عوامة: 12918»