مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13200

باب: محرم کا مسواک کرنا

في المحرم يستاك

حدیث نمبر: 13200
١٣٢٠٠ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن وعطاء ⦗٤٣٢⦘ (قالا) (١): لا بأس بالسواك للمحرم] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم کے مسواک کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [ن]: (قال).
(٢) سقط الخبر من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13200
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13202، 13204، 13208، 16174، ترقيم محمد عوامة: 12913»