مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13199
باب: محرم کا مسواک کرنا
في المحرم يستاك
حدیث نمبر: 13199
١٣١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قال: كانوا يستحبون السواك للمحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد محرم کے لیے مسواک کرنے کو مستحب سمجھتے تھے۔