حدیث نمبر: 13199
١٣١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قال: كانوا يستحبون السواك للمحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں صحابہ کرام محرم کے لیے مسواک کرنے کو پسند کرتے تھے۔
١٣١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قال: كانوا يستحبون السواك للمحرم.حضرت مجاہد فرماتے ہیں صحابہ کرام محرم کے لیے مسواک کرنے کو پسند کرتے تھے۔