مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13195

باب: محرم حالت احرام میں ناخن کتر سکتا ہے اور زخم کو چیرا دے سکتا ہے

في المحرم يقص ظفره (ويبط) (الجرح)

حدیث نمبر: 13195
١٣١٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن حجاج عن عطاء قال: المحرم (يبجس) (١) القرحة (ويقطع الظفر، ويقطع اللحم الناتيء، وينزع الضرس ويداوي القرحة) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم زخم کو چیرا دے سکتا ہے اور ناخن کاٹ سکتا ہے، ابھرے ہوئے زائد گوشت کو کاٹ سکتا ہے، داڑھ نکلوا سکتا ہے اور زخم پر دوائی لگا سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [ن]: (بحس)، وفي [ف]: (يجس)، أي يفجرها.
(٢) زيادة من [جـ، ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13195
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13214، ترقيم محمد عوامة: 12908»