مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13194

باب: محرم حالت احرام میں ناخن کتر سکتا ہے اور زخم کو چیرا دے سکتا ہے

في المحرم يقص ظفره (ويبط) (الجرح)

حدیث نمبر: 13194
١٣١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو داود عن (حماد بن سلمة) (١) عن حماد قال: ينزع المحرم ظفره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ محرم اپنے ناخن کاٹ لے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13194
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12907»