مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13189
باب: محرم حالت احرام میں ناخن کتر سکتا ہے اور زخم کو چیرا دے سکتا ہے
في المحرم يقص ظفره (ويبط) (الجرح)
حدیث نمبر: 13189
١٣١٨٩ - [حدثنا أبو بكر حدثنا ابن مبارك عن حجاج عن عطاء قال: إن كانت (شظية) (١) فهو يقلمها] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر ناخن میں پھٹن یا ریزہ ہو تو اس کو کاٹ دے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (إن كانت شطية).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ن].