مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13180
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة
حدیث نمبر: 13180
١٣١٨٠ - وكان الحسن يستحب أن يحرم دبر الظهر (فإن لم يفعل) (١) ففي دبر صلاة] (٢) العصر (٣).مولانا محمد اویس سرور
اور حسن نماز ظہر کے بعد احرام باندھنے کو مستحب سمجھتے تھے، اور اگر کوئی شخص نماز ظہر کے بعد احرام نہ باندھے تو نماز عصر کے بعد باندھ لے۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (فإني لم نفعل).
(٢) سقط من: [جـ، ص].
(٣) سقط من: [ز].