مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13179
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة
حدیث نمبر: 13179
١٣١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن عمرو عن الحسن أن النبي ﷺ أحرم دبر صلاة الظهر (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر کے بعد احرام باندھا۔