مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13174
باب: کوئی مرد یا عورت حج کرنے کی نذر مانے لیکن اس نے پہلے نہ حج کیا ہوا ہو
في الرجل والمرأة يجعل عليهما نذرا أنا يحج ولم يكن حج
حدیث نمبر: 13174
١٣١٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن (أبي) (١) الربيع عن سعيد ابن جبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس کے ذمہ اسلام کا حج اور نذر بھی ہو اور وہ (ایک دفعہ) اسلام کا حج ادا کرلے تو وہ دونوں کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ابن).