مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13165

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟

في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)

حدیث نمبر: 13165
١٣١٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص (بن غياث) (١) عن عمرو قال: كان الحسن لا يرى العمرة إلا في كل سنة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سال میں صرف ایک ہی مرتبہ عمرہ کرنے کے قائل تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13165
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12880»