مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13163
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟
في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)
حدیث نمبر: 13163
١٣١٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: ما كانوا يعتمرون في السنة إلا مرة (واحدة) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں صحابہ کرام سال میں ایک ہی عمرہ کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ص].