مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13158

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟

في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)

حدیث نمبر: 13158
١٣١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (عباد) (١) عن سعيد عن قتادة (عن) (٢) ⦗٤٢١⦘ عكرمة قال: اعتمر ما أمكنك (الموسى) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں جتنا تو قادر ہو استرے پر (اتنے) عمرہ کر (جب بال استرا پھیرنے کے قابل ہوں عمرہ کرلے) ۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عبادة).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [أ، ب]: (الريني)، وفي [جـ، ص، ز]: (المرمى)، وسقط من: [ن]، وانظر: المحلى ٧/ ٦٨.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13158
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12873»