مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13157

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟

في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)

حدیث نمبر: 13157
١٣١٥٧ - وقال سعيد بن جبير: في كل (سنة) (١) عمرة.
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ہر سال میں (ایک) عمرہ ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (شهر)، وتكرر كلام سعيد فيها.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13157
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13157، ترقيم محمد عوامة ---)