مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13116
باب: احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
في تعجيل الإحرام من رخص أن يحرم من الموضع البعيد
حدیث نمبر: 13116
١٣١١٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة أن عليًا سئل عن قوله: ﴿وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ﴾ [البقرة: ١٩٦]، قال: أن تحرم من دويرة أهلك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں دریافت کیا گیا: { وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ } [البقرة: 196]، تو آپ نے فرمایا: یہ کہ تم اپنے گھر کی دہلیز سے احرام باندھو۔