مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13115
باب: احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
في تعجيل الإحرام من رخص أن يحرم من الموضع البعيد
حدیث نمبر: 13115
١٣١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن أشعث بن أبي الشعثاء قال: رأيت الحارث بن سويد (التيمي) (٢) وعمرو بن ميمون أحرمًا من الكوفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث بن ابو الشعثائ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حارث بن سوید التیمی اور حضرت عمرو بن میمون کو کوفہ سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) في [ص، ن]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب]: (التميمي).