مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13095
باب: احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
في تعجيل الإحرام من رخص أن يحرم من الموضع البعيد
حدیث نمبر: 13095
١٣٠٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أن ابن عامر أحرم من خراسان.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عامر نے خراسان سے احرام باندھا۔