مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13094
باب: بیت اللہ کے طواف پر اجر
في ثواب الطواف
حدیث نمبر: 13094
١٣٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبي إسحاق عن مجاهد قال: طواف أو الطواف أفضل من عمرة بعد الحج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کا طواف کرنا حج کے بعد عمرہ کرنے سے افضل ہے۔