مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13075
باب: حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ما قالوا في ثواب الحج
حدیث نمبر: 13075
١٣٠٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو خالد الأحمر عن أسامة (عن) (١) سعيد ⦗٤٠٠⦘ عن موسى (بن) (٢) (سعيد) (٣) قال: قال (عمر) (٤): (تلقوا) (٥) (الحجاج) (٦) والعمار والغزاة فليدعوا لكم قبل أن يتدنسوا (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن سعید سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا : حج کرنے والے، عمرہ کرنے والے اور غازی سے (واپسی پر) ملاقات کرو اور درخواست کرو کہ وہ گندگی (گناہ) میں مبتلا ہونے سے پہلے تمہارے لیے دعا کریں۔
حواشی
(١) في [أ، ن، ص]: (بن).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ز]: (سعد).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [أ، ن]: (القوا).
(٦) في [أ، ب، ن]: (الحاج).
(٧) منقطع؛ موسى لم يثبت سماعه من عمر، وموسى مجهول.