مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13073

باب: حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان

ما قالوا في ثواب الحج

حدیث نمبر: 13073
١٣٠٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا سفيان بن عيينة عن منصور عن مجاهد (عن عبد اللَّه) (١) بن ضمرة عن كعب قال: إذا كبر الحاج والمعتمر والغازي كبر (الربو) (٢) الذي يليه (ثم الذي يليه، ثم الذي يليه) (٣) حتى ينقطع في الأفق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کعب فرماتے ہیں کہ جب حاجی، عمرہ کرنے والا یا کوئی غازی تکبیر کہتا ہے تو اس کے قریب والا ٹیلہ تکبیر کہتا ہے، پھر اس کے ساتھ والا اور پھر اس کے ساتھ والا یہاں تک کہ (یہ سلسلہ) افق پر جا کر ختم ہوتا ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن كعب).
(٢) في [ص]: (البريد)، وفي [ن]: (الأمر)، وفي الدر المنثور ١/ ٥٠٨: (المرتفع)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٨٨٠٤).
(٣) سقط من: [ف، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13073
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8804، ترقيم محمد عوامة: 12792»