حدیث نمبر: 13053
١٣٠٥٣ - حدثنا يونس بن محمد عن ليث بن سعد عن يزيد بن عبد اللَّه عن عمر بن علي بن حسين عن سعيد بن مرجانة قال: سمعته يحدث عن أبي هريرة قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "من أعتق [رقبة مؤمنة أعتق] (١) اللَّه بكل عضو (منه) (٢) (عضوا (منه)) (٣) (٤) من النار حتى يعتق فرجه بفرجه" (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں : جو شخص کسی مؤمن غلام کو آزاد کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے ہر عضو کے بدلے اس کے ایک عضو کو جہنم سے آزاد کرے گا یہاں تک کہ اس کی شرمگاہ کو اس کی شرمگاہ کے بدلے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٢) في [أ، ن]: (منها).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13053
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (٢٥١٧)، ومسلم (١٥٠٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13053، ترقيم محمد عوامة 12775)