مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من حلف على طعام أيأكل ثمنه؟ باب: کوئی شخص کھانا نہ کھانے کی قسم کھا لے تو کیا وہ اس کا ثمن کھا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 13051
١٣٠٥١ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن جابر عن حماد (عن إبراهيم) (١) قال: لا يبيعه] (٢) ولا (يشتر به) (٣) طعامًا فيأكله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نہ اس کو فروخت کرسکتا ہے اور نہ اس سے کھانا خرید کر اس کو کھا سکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ن].
(٣) في [ن، ز]: (يشتري به).