حدیث نمبر: 13050
١٣٠٥٠ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن إسرائيل عن جابر عن عامر في الرجل يحلف (لا) (٢) يأكل من هذا الطعام فيبيعه، [قال: يأكل ثمنه ويشتري به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص قسم اٹھاتا ہے کہ وہ یہ کھانا نہیں کھائے گا پھر اس کو فروخت کرسکتا ہے ؟ فرمایا اس کو فروخت کر کے اس کے ثمن کو کھا بھی سکتا ہے اور اس سے کچھ خرید بھی سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [ب]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ص، ز]: (أن لا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13050
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13050، ترقيم محمد عوامة 12772)