مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال: قطع الله ظهري باب: کوئی شخص کہے اللہ میری پیٹھ کاٹ دے
حدیث نمبر: 13035
١٣٠٣٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في الرجل يقول: قطع اللَّه ظهري، قطع اللَّه صلبي، قال: ليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے مروی ہے کہ کوئی شخص یوں کہے اللہ میری کمر کاٹ دے یا پشت کاٹ دے اس پر کچھ نہیں ہے۔