مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
المظاهر عن أمته أيعتقها؟ باب: جو شخص باندی سے ظہار کرے تو کیا اس کو آزاد کر سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 13025
١٣٠٢٥ - حدثنا زيد (بن) (١) (الحباب) (٢) عن ابن لهيعة عن خالد بن أبي عمران قال: سألت القاسم وسالمًا عن رجل ظاهر من أمته فلم يجد ما يعتق أيعتقها؟ قالا: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابی عمران فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے اپنی باندی سے ظہار کیا اور اس کے پاس کوئی غلام وغیرہ نہیں ہے جس کو وہ آزاد کرے تو کیا وہ اسی باندی کو آزاد کرسکتا ہے ؟ فرمایا : ہاں۔
حواشی
(١) في [ن]: (بنت).
(٢) في [أ، ب]: (الخباب)، وفي [ص]: (حباب)، وفي [جـ]؛ (الحاب).